قلات ،قومی شاہراہ پر ٹر یفک حا دثہ، تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

قلات:قلات کے قریب قومی شاہراہ پر ٹر یفک حا دثہ تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی، ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور پک اپ میں ٹکر کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو قلات منتقل کر دیا مز یدکا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں