حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی، بی ای ایف

کوئٹہ:بلو چستان ایجو کیشن فا ئونڈیشن(بی ای ایف )کے جا ری کر دہ پریس ریلیز میں پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کی جا نب سے اسکولز کھولنے سے متعلق کئے گئے پریس کا نفرنس کو حکومتی احکاما ت کی خلا ف ورزی قرار دیتے ہو ئے کہا گیا ہے کہ حکومتی احکاما ت کی روشنی میں تما م نجی تعلیمی ادارے 15جو لا ئی2020 تک بند رہیں گے اس لئے والدین اپنے بچوں کو اس دوران اسکولز نہ بھیجیں ، بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی بھی تعلیمی ادارے کی جا نب سے حکومتی احکاما ت کی خلاف ورزی کی گئی تومذکو رہ اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جا ئے گی بلکہ متعلقہ ڈپٹی کمشنر کی جا نب سے احکاما ت کی خلا ف ورزی کے مر تکب نجی اسکولز کیخلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں