قلات کے دو رہائشی دو بچے لاپتہ ہوگئے

قلات کے محلہ روشہر کے رہائشی دو بچے حیر بیار ولد شیراحمد رند عمر 15سال اور مزمل ولد غلام حسین عمر 13سال جوکہ گزشتہ رات سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔جس کسی کوبھی ملے مندرجہ ذیل موبائل نمبرز 03358300771-03342181133 اور03333353799 پر رابطہ کرے یا قریبی تھانے میں اطلاع دے

اپنا تبصرہ بھیجیں