راشن کلچرپر پابندی لگائی جائے،ثناء بلوچ

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے راشن تقسیم کے کلچرپر پابندی کا مطالبہ کر دیا سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومتی اور پرائیویٹ امدادی تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم کے کلچر پا بندی ہونی چاہیے بلکہ اس سلسلے میں غریب ومستحق افراد کی ایک مناسب ڈیٹا جمع کی جائے تاکہ موثر انداز میں ان کی مدد کی جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں