نوتال، غیرت کے نام پر خاتون قتل

تمبو:نوتال کے علاقے میں غیرت کے نام پرخاتون قتل ملزم فرارپولیس کے مطابق پولیس تھانہ نوتال کی حدود گوٹھ چنگیزخان میں ملزم عبدالکریم نے مبینہ غیرت کے نام پرفائرنگ کرکے اپنی بہن مسمات جان بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments