نیشنل پارٹی کے کارکنوںکوکراچی میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی ہدایت

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے کارکن آج کراچی پریس کلب پر ہونے والے مظاہرے میں شرکت کریں گے نیشنل پارٹی کے ترجمان نے اعلان کیا کہ نیشنل پارٹی ڈنک واقعہ کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرئے گا خان میں کہا گیا کہ آج ڈنک واقعہ کے خلاف کراچی پریس کلب پر سہ پہر 3 بجے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور انداز میں شرکت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں