بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی:بھارت اورا?سٹریلیا کے درمیان فوجی اڈوں تک رسائی سمیت 7 معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور ا?سٹریلین وزیراعظم اسکاٹ موریسن نیورچول کانفرنس کی جس میں میوچل لوجسٹک سپورٹ معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ورچول کانفرنس میں دونوں وزرائے اعظم نے کوروناوائرس، سائبر سیکیورٹی اور تجارت بڑھانے کے اقدامات پر بھی گفتگو کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں