بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ھیصوبائی دارلحکومت کوئٹہ۔سبی۔ قلات ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہیصوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 جبکہ کم سے کم سے16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھے سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 41 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھیتربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 جبکہ کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھینوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 جبکہ کم سے کم 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھیگوارد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھے قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 جبکہ کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا امکان ھیجیونی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 جبکہ کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔کیا گیاگوادر میں ہوا میں نمی کا تناسب67 جیونی میں 67 سبی 24 میں تربت میں 19 قلات 19 رکارڈ کی گیا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں