بیلہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق‘ لاش ورثاء کے حوالے

بیلہ:بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا نعش سول اسپتال بیلہ منتقل کردی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز فتو گوٹھ بیلہ کا ریائشی 22 سالہ مزدور نوجوان فرید بلالی ولد محمد رحیم قوم خاصخیلی جو کہ دوکان کے تعمیراتی کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول اسپتال بیلہ پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں