سانحہ ڈنک: آواران میں بھی برمش کیلئے مظاہرہ

سانحہ ڈنک: برمش کو انصاف فراہم کرنے کیلئے بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح آواران میں بھی آج برمش کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سول سوسائٹی کی طرف سے بڑی تعداد میں شرکت کیا گیا اور برمش کے قاتلوں سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف آواز بلند کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں