لسبیلہ، مزدا ٹرک اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی

سونمیانی وندر:لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز وندر کے قریب قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں امیر اللہ نامی شخص جانبحق ہوگیا جبکہ نقیب اللہ نامی شخص زخمی ہوگیا ضابطے کی کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں