چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ22میں ترقی

کوئٹہ:وزیراعظم کی زیر صدارت ہائی پاور پروموشن کمیٹی کا اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ 22میں ترقی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزیر ہائی پاور پروموشن کا اجلاس زیر صدارت وزیراعظم عمران خان ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں