چاغی،مغوی تاجر بازیاب،اغوا کار فرار

چاغی:16 مئی کو اغوا ہونے والا تاجر بازیاب ہوگیا اسسٹنٹ کمشنر جاوید ڈومکی اور تحصیلدار عبد الباسط حسنی نے میڈیا کو بتایا 16 مئی کو نامعلوم مسلح افراد نے تاجر آغا محمد کو اغوا برائے تاوان کے غرض سے اغوا کر کے لے گئے آج اسے اغوا کار چھوڑ کر فرار ہوگئے ہوگئے تاجر با حفاظت بازیاب ہوگیا اور اغواکاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں