وندر، لک بدوک کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

وندر (انتخاب نیوز) آر سی ڈی شاہراہ لک بدوک کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم دو افراد جاں بحق، چھے زخمی ہوگئے، کوچ میں مسافروں کے بجائے کروڑں روپے کا نان کسٹم پیڈ سامان لوڈ تھا، حادثہ کوسٹ گارڈ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں