پاکستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اختلاف رائے کو دبانے میں مصروف ہے، امریکی نمائندہ
و اشنگٹن :امریکی نمائندہ مشل اسٹیل نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اختلاف رائے کو دبانے میں مصروف ہے جس پر میں اور میرے کئی ساتھی تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔انہوں نے ایک ٹوئٹ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کے تحفظ کے لیے مناسب سفارتی اقدامات کریں۔
Load/Hide Comments