” 4 کلومیٹر سڑک کا تخمینہ 3 ارب 63 کروڑ “ مولانا فضل الرحمان کے منصوبے کے افتتاح کی تختی پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 2 روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک منصوبے کا افتتاح کیاہے جس میں 4کلومیٹر طویل سڑک کا تخمینہ 3 ارب 63 کروڑ روپے لگایا گیاہے ، اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ سابرپا کر دیاہے اور کڑی تنقید کی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments