قلعہ سیف اللہ میں نوجوان سیلابی ریلے میں بہہ گیا، لاش نکال لی گئی

کوئٹہ (آن لائن) قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ کر نوجوان ہلاک ہو گیا تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جا نےوالے 16سالہ نوجوان عبدالستار کی نعش پی ڈی ایم اے کی ٹیموں نے نکال کر ورثاءکے حوالے کی دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں