آوارن،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)آوارن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق آوارن کے علا قے مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالغنی جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں