کوئٹہ میں الرجی سینٹر اور تربت میں یونیورسٹی قائم کرنے کے منصوبے بجٹ میں شامل

اسلام آباد،وفاقی بجٹ 2020-21میں بلوچستان کے اہم منصوبوں میں کوئٹہ میں الرجی سینٹر اور تربت میں یونیورسٹی شامل ہیں قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے بجٹ پیش کی جس میں کوئٹہ میں الرجی سینٹر کے قیام کی منظور ی دی گئی اسی طرح تربت میں نئی یونیورسٹی کا قیام کا منصوبہ بھی نئے بجٹ میں شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں