قلعہ عبداللہ، لیویز تھانہ پیر علیزئی پر دستی بم سے حملہ
قلعہ عبداللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں لیویز تھانہ پیر علیزئی پر مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ، لیویز زرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ میں نامعلوم موٹر ساٸیکل سوار افراد لیویز چوکی جنگل پیرعلیزٸی پر بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگٸے۔ یاد رہے چند ہفتے پہلے بھی تھانہ پر اس طرح کا حملہ ہوا تھا۔قلعہ عبداللہ، کسی تنظیم نے تاحال اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
Load/Hide Comments


