ضمانتی مچلکے جمع، پرویز الٰہی کی آج رہائی کا امکان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بینکنگ کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی صدر پرویز الہیٰ کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیئے گئے۔۔ضمانتی مچلکے کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ مچلکوں کی جانچ پڑتال کے بعد پرویزالہٰی کی روبکار جاری کردی جائےگی۔روبکار جیل حکام کو موصول ہوتے ہی سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی صدر پرویزالٰہی کو آج رہائی مل جائے گی۔
Load/Hide Comments


