موسم کی خرابی کے باعث ریلوے نظام درہم برہم، ٹرینیں تاخیر کا شکار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار رہی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں لیٹ روانہ ہوئیں ، باقی ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق رواں دواں رہیں۔
Load/Hide Comments


