ہند وتنظیم نے مساجد کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

نئی دہلی:بھارت میں تقریبا تمام مذہبی مقامات خصوصا مساجد پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے ایک ہندو تنظیم نے سپریم کورٹ میں 1991 کے قانون کی ایک شق کو چیلنج کیا ہے جس میں 15 اگست 1947 کو تقسیم ہند سے قبل موجود مقدس مقامات کی خصوصی مذہبی حیثیت کو برقرار رکھا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں