وزیر اعظم آج ایک روزہ دورہ پر کراچی جائیں گے

اسلا م آباد:وزیر اعظم عمران خان (آج) منگل کو ایک روزہ دورہ پر کراچی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں صوبے کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے،وزیر اعظم کو صوبہ میں کورونا صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں