کوئٹہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منصوب کرنے کی قرارداد منظور

کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک)قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک اور جمہوریت کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کے پیش نظر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک اور جمہوریت کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کے پیش نظر گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منسوب کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں