کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اگست کے 10 دن میں 31 افرادقتل کردئے گئے

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں اگست2023کے پہلے 10دن میں کوئٹہ شہر سمیت بلوچستان میں قتل کئے گئے افراد کی تعداد31 ہو گئی ہیں یکم اگست کو نواں کلی میں فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 2اگست کو بینظیرپل فائرنگ،ایک پولیس اہلکارقتل ہو گیا دکی سےلاش برآمد،اسپنی روڈپرخودکش بمبار ہلاک جبکہ سریاب روڈتصادم میں3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4اگست کو غیرملکی سیاح چاغی میں ہلاک ہو گیا اور اس طرح سے 5اگست کو کوئٹہ میں پولیوٹیم پر فائرنگ کی گئی جبکہ تربت میں دستی بموں کےحملے میں کسان امدادجویوکو قتل کر دیا گیا 6اگست کو تربت ندی میں ڈوب کر7لڑکیاں جاں بحق ہو گئی یونیورسل نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی جھڑپ 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور7اگست کو ژوب اورسنجاری میں ٹریفک حادثے 4افراد جاں بحق ہوئے جبکہ موسی خیل میں فائرنگ لیویزاہلکارجاں بحق،بالگترمیں دھماکہ میں 7افرادجاں بحق ہو گے اسلام طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 31 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں