لاہور ، عمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی زمان پارک والی رہائش گاہ کے باہر سے بیریئر ہٹا دئیے۔ ضلعی انتظامیہ نے زمان پارک کے باہر رکھے کنکریٹ کے بلاک بھی ہٹا دئیے، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار کنکریٹ کے بلاک ٹرکوں میں رکھ کر لے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں