کراچی،مبینہ مضرصحت کھاناکھانے سے3بچے انتقال کرگئے

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر مضرصحت کھانا کھانے سے 3 کمسن بہن بھائی جان بحق ہوگئے۔ورثا نے بغیر کسی قانونی کارروائی کے نمازجنازہ ادا کرکے میوہ شاہ قبرستان میں تدفین کردی۔ ایڈیشنل آئی جی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ اتوار اور پیر کی درمیانی رات کھارادر کی فیملی نے برنس روڈ سے خریدے گئے برگر کھائے جس سے گھرمیں موجود تین بچوں کو قے اور دست لگ گئے۔ بچوں طبیعت بگڑی تو انھیں فوری طور پر کھارادرکے جنرل اسپتال منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں