نگراں وفاقی کابینہ کیلئے سرفراز بگٹی اور شہزادہ ذوالفقار کی شمولیت کا امکان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نگراں وفاقی کابینہ کیلئے بلوچستان سے سرفراز بگٹی اور شہزادہ ذوالفقار کی شمولیت کا امکان۔ نگراں وفاقی کابینہ کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر میر سرفراز بگٹی اور پاکستان یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر صحافی شہزادہ ذوالفقار کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دونوں شخصیات بلوچستان کے حوالے سے جانی پہچانی ہیں، صحافی شہزادہ ذوالفقار صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے سرگرم شخصیت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں