تمام لاپتہ افراد بازیاب، کوئٹہ میں مسنگ پرسنز کا احتجاج کیمپ ختم ہوجائے تو کاکڑ صاحب کو ہار پہناﺅں گا، حامد میر
کراچی (انتخاب نیوز) سینئر صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر کاکڑ صاحب تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرا دیں اور کوئٹہ پریس کلب کے باہر وائس آف بلوچ مِسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ ختم ہو جائے تو میں پھولوں کا ہار انہیں ضرور پہناو¿ں گا۔
Load/Hide Comments


