خاران سے اغوا ہونیوالا حفیظ اللہ لوراجہ بازیاب

خاران (انتخاب نیوز) خاران سے اغوا ہونیوالی کاروباری شخصیت حفیظ اللہ لوراجہ بازیاب۔ چند دن قبل خاران سے اغوا ہونیوالا تاجر بازیاب ہوگیا، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ان کی بازیابی کی اہلخانہ نے تصدیق کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں