قلعہ عبداللہ، 2 افراد کی گرفتاری کیخلاف مقامی قبائل کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک

قلعہ عبداللہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کلی ماچکہ میں فورسز کے چھاپے اور 2 افراد کی گرفتاری کے خلاف مقامی قبائل نے کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے احتجاجا بند کردیا مشتعل افراد نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان افراد کو بلا وجہ گرفتار کرلیا گیا ہے ان کی رہائی تک روڈ بند رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں