بلوچستان میں کورونا کے مزید357کیسز، اموات 93ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 357کیسز، اموات 93ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں17جون کو کورونا کے1434ٹیسٹ کیے گیے جن میں8794مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد40109ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 93افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3051افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں