مفت کھانا پیش نہ کرنے پر لاہور پولیس کا ہوٹل ملازم پر شدید تشدد
لاہور (انتخاب نیوز) پنجاب پولیس کا لاہور میں ہوٹل میں کام کرنے والے لڑکے پر شدید تشدد۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پشتون چائے والے کو مفت کھانا پیش نہ کرنے پر لاہور پولیس نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔
Load/Hide Comments


