کراچی ، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ، قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف لواحقین کااحتجاجی مظاہرہ
کراچی (انتخاب نیوز )گزشتہ روز کراچی گولیمار میں گینگ واروں کی فائرنگ سے نوجوان طاہر جدگال جاں بحق اس کے قتل کے خلاف آج لیاری کے نوجوانوں نے کراچی پریس کلب میں ایک رہلی نکالی گئی،جاں بحق طاہر جدگال کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے
Load/Hide Comments


