سبی، کلی در میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سبی (صباح نیوز)سبی کے علاقے کلی در میں فائرنگ سے شخص جاںبحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق سبی کے علاقے کلی در میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالستار ولد عبدالقادر ڈومکی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں