ورلڈکپ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی گیارہ رکنی ٹیم میں ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن راویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لتھام، گلین فلپ، مارک چیپمین، جیمز نشام، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔انگلینڈ کی ٹیم میں جونی بیئرسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگ سٹون، موئن علی، سیم کیورن، کرس ووکس، عادل راشد اورمارک ووڈ شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


