بلوچستان میں کورونا کے مزید47کیسز، اموات 106ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 47کیسز، اموات106ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں23جون کو کورونا کے580ٹیسٹ کیے گیے جن میں47مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد9634ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 106افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3694افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں