کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل ولی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں