اسرائیل پر حملہ شیطانی عمل تھا، 14 امریکی بھی ہلاک ہوئے، امریکی صدر
حماس اور اسرائیل کے درمیان موجودہ تنازعہ میں 14 امریکی شہری مارے گئےواشنگٹن، 10 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان موجودہ تنازعہ میں 14 امریکی شہری مارے گئے امریکی صدر کے اعلان کے بعد قومی سلامتی کونسل کی جانب سےگزشتہ روز جاری کردہ ایک بیان میں امریکیوں کی ہلاکتوں میں دو لوگوں کا اضافہ ہوا ہے مسٹر بائیڈن نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ امریکی حکومت کا خیال ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والوں میں امریکی بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


