امریکہ کی اسرائیل پر حملوں میں اپنے 22 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

واشنگٹن/برلن(صباح نیوز) امریکا نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں اپنے 22 شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے امریکی صدر نے 14 امریکیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔دوسری جانب جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں