پنجگور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی

پنجگور(یو این اے )پنجگور اور گردونواع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب ندی نالوں میں طغیانی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دیگر علاقوں کے ساتھ پنجگور میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ندی نالوں میں پانی ابھر آیا نیشی ی علاقے زیر آب گزشتہ سال سیلاب سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے متاثرین ایک سال گزر جانے کے باوجود امداد کے منتظر متاثرین کو تاحال امداد نہیں مل سکا ہے اب بھی وی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں