دکی،مسلح افراد کی نڑیچی کے مقام پر ریت لوڈ کرنے والے ٹریکٹروں پر فائرنگ

دکی (صباح نیوز ) مسلح افراد نے نانا صاحب زیارت کے نزدیک نڑیچی کے مقام پر ریت لوڈ کرنے والے ٹریکٹروں پر فائرنگ کی لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ سے چار ٹریکٹروں کی ٹائریں برسٹ ہوگئی۔مسلح افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔مقامی لیویز نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہی..۔

اپنا تبصرہ بھیجیں