بلوچستان میں کورونا کے مزید129کیسز، اموات 109ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 129کیسز، اموات109ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں25جون کو کورونا کے601ٹیسٹ کیے گیے جن میں129مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد9946ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 109افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3737افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں