سکھ کمیونٹی کے بار ے میں کہے گہے الفاظ پر نصراللہ زیرے کی معذرت
کوئٹہ:بلو چستان صو بائی اسمبلی کے اجلاس میں رکن صو بائی اسمبلی نصر اللہ زیر ے کی جا نب سے سکھ کمیو نٹی کے با رے میں نا منا سب الفاظ کہنے پر صو بائی مشیر اقلیتی امور کا احتجا ج بعد ازاں نصر اللہ زیر ے نے اپنے الفا ظ لے لئے اور معذ رت کی اسپیکر کی جانب سے سکھ کمیو نٹی کے با رے میں کہے گئے الفا ظ کا روائی سے خد ف کر دئے گئے۔
Load/Hide Comments


