کوئٹہ، ٹریفک پولیس سارجنگ کو زخمی کرکے فرار ہونیوالا شہری گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ٹریفک پولیس سارجنٹ کو زخمی کرکے فرار ہونے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ کے ٹریفک پولیس سارجنٹ غلام رسول ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے کہ ایک گاڑی سوار نے اسے ٹکر مار کر زخمی کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایوب سکنہ سیٹلائٹ ٹا?ن کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں