بلوچستان اسمبلی، معطل ارکان کی رُکنیت بحالی کی تحریک منظور
کوئٹہ، اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے رُکن نصر اللہ زیرے نے بلوچستان اسمبلی کے معطل اراکین میر ضیاء لانگو اور رکن اسمبلی اکبر مینگل کی رکنیت بحالی کیلئے تحریک پیش کی جسے ایوان نے تحریک کو منظور کرلیا، اس دوران اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کی روایات کو پامال نہ کیا جائے،
Load/Hide Comments


