انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ
جکارتہ(صباح نیوز) انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔
Load/Hide Comments


