کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی بھی گاڑی روک لی گئی

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی بھی گاڑی روک لی گئی ۔گزشتہ روز کوئٹہ کے مقامی ہوٹل سریناہوٹل میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی گاڑی کو روک دیا گیاڈپٹی کمشنر کی گاڑی کی روکنے پر ڈی سی اور بلاول بھٹو زرداری کے گارڈز میں تلخ کلامی ہوگئی ڈپٹی کمشنر نے بلاول بھٹو زرداری کے سیکورٹی انچارج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ ہوتے کون ہوں میری گاڑی روکنے والے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں