وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام10دسمبر کوآل پارٹیز کانفرنس ہوگا،ماما قدیر بلوچ
کوئٹہ(یو این اے )وائس فار مسنگ پرسنز کے چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس (ٹویٹر)پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز 10 دسمبر کو انسانی حقوق کی عالمی دن کے مناسبت سے ماورائے آئین اقدامات، جبری گمشدگیوں، فیک انکاونٹرز میں لاپتہ بلوچوں کے قتل اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرے گی۔
Load/Hide Comments


